دالبندین، لاپتہ شخص کی لاش برآمد
دالبندین:چار ماہ قبل دالبندین سے لا پتہ ہونے والا اللہ داد ولد عبدالرحمن ساکن کلگ مینڈو کی لاش کی ہڈیاں سوران کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے کیو آر ایف کو اطلاع ملی کیو آر ایف کی فورس کمانڈر کریم جان نوتیزی کی سربراہی میں علاقے میں پہنچ کر لاش کی باقیات کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے بدن کے گوشت جسم سے علیحدہ ہوکر گل سڑ کر ختم ہوگئے تھے صرف لاش اور جسم کے ہڈیاں رہ گئے تھے
Load/Hide Comments


