ڈیرہ بگٹی، ٹریفک حادثے میں لوک گلوکار جاں بحق
کوئٹہ:ڈیرہ بگٹی کے علاقے بگٹی کالونی میں ٹریفک حادثے میں لوک گلوکار جاں بحق ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے بگٹی کالونی سوئی میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں لوک گلوکار نبی بخش بگٹی جاں بحق ہو گیا ہے۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


