اسلام آبادمیں مزید3قرنطینہ سینٹرز قائم

اسلام آباد:انتظامیہ کی جانب سے 3قرنطینہ سینٹرز بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق اسلام آباد کے 2ہوٹل بھی قرنطینہ سینٹرز کے متبادل کے طور پر موجود ہونگے۔ واضح رہے کے عالمی وباء کرونا وائرس پاکستان کے تمام شہر بشمول وفاقی دارلحکومت میں خاموشی سے اپنے پنجے گاڑ رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں