ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکا اور اسرائیل کی مشاورت شروع

تل ابیب،واشنگٹنL:نئی امریکی انتظامیہ اور اسرائیل کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پرمشاورت شروع ہوگئی ہے۔ اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر مائیر بن شبات نے امریکی ہم منصب جیک سولیوان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔آئندہ ماہ اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے چیف یوسی کوھین امریکا کا دورہ کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں