سنجاوی، کوئلہ ٹیکس کیخلاف گڈز ٹرانسپورٹرز کا احتجاج
سنجاوی لورالائی روڈ پر ٹیکس کے خلاف گڈز ٹرانسپورٹرز کا احتجاج پٹھان کوٹ کے مقام پر مین روڈ کو بطور احتجاج بند کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز نے رات گئے سے لورالائی سنجاوی روڈ کو بطور احتجاج بند کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان کے مطابق اس روڈ پہلے ہم سے فی ٹن کوئلہ پر 10 روپے ٹیکس وصول کرتے تھے اور اب اس بڑھا کر 35 روپے کر دیا گیا ہے جس کو ہم ناروا سمجھتے ہیں
Load/Hide Comments


