برازیل: طیارے حادثے میں 4 کھلاڑی اور کلب کے صدر ہلاک

براز یلیا:برازیل میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں کلب کے صدر اور چار کھلاڑی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب ہی حادثے کا شکار ہو گیا۔ طیارے کا پائلٹ بھی حادثے کا شکار ہو گیا۔حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص محفوظ نہیں رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں