50 پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے پر منسوخ کیے، ڈی جی سی اے اے
کراچی :ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضیٰ نے کہا ہے 50 پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے پر منسوخ کر دیے۔
انہوں نے کہا کہ 32 لائسنسوں کے امتحان ملی بھگت سے پاس کرانے کے ثبوت ملے ہیں، ایسے پائلٹس کو مختلف معیاد تک معطل کیا گیا۔خاقان مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ باقی تمام پائلٹس کے لائسنس ٹھیک تھے۔
Load/Hide Comments


