ارکان اسمبلی کے نائٹ کلب جانے پرمعذرت خواہ ہوں‘جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو: جاپان کے وزیراعظم نے حکومتی اتحادی اراکین کی جانب سے کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل نہ کرتے ہوئے نائٹ کلب جانے پر معافی مانگلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی اتحادی حکومت کے ارکان اسمبلی کورونا وائرس پر حکومت ہی کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے نائٹ کلب پہنچ گئے جس پر جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیدے سوگا نے پارلیمنٹ میں عوام سے معافی مانگی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں