آزادی کا مطلب جنگ ہے، چین نے تائیوان کو خبردار کردیا
بیجنگ: چین نے تائیوان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کا مطلب جنگ ہے،چین نے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں شروع کی ہیں جن کو ’آزادی کا مطلب جنگ‘ کا نام دیا گیا ہے اور ان مشقوں کے ساتھ ہی تائیوان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی افواج غیر ملکی اشتعال انگیزی اور مداخلت کے جواب میں فوجی مشقیں کررہی ہیں
Load/Hide Comments


