پنجگور گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
پنجگور: پنجگور گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی پولیس کے مطابق تسپ کے رہائشی دو سگے بھائی عامر اور عبدالواحد بازار سے گھر جارہے تھے کہ رخشان ندی میں ایرانی ساختہ گاڑی نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر ماردیاجس کے نتیجے میں عامر ولد حسن جان بحق جبکہ عبدالواحد ولد حسن زخمی ہوگیا جہنیں بعد ازاں ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا تاہم عامر زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے اور ان کا بھائی عبدالواحد زخمی ہوگیا گاڑی ڈرائیور نے حادثے کے بعد گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا پولیس نے گاڑی کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردیا ہے
Load/Hide Comments


