تمپ. نذر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک

تمپ کے علاقے نذرآباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے برکت ولد شنمبے ہلاک ہو گیا، لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب تمپ کے علاقے نذرآباد میں فائرنگ سے برکت ولد شنمبے نامی شخص ہلاک ہوگیا. لیویز فورس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی.

اپنا تبصرہ بھیجیں