بوکوحرام کے سینئرکمانڈرکے مارے جانے کی تصدیق
ابوجہ،نائیجیریا کے دفاعی حکام نے شمال مشرقی ریاست بورنو میں حالیہ فوجی کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے ایک سینئر کمانڈر کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔پیر کے روز شِنہوا کو دستیاب ایک بیان میں بورنو میں دفاعی میڈیا سنٹر نے کہا ہے کہ بوکرحرام کمانڈر کی شناخت ابو اسامہ کے نام ہوئی، جس نے 22 مارچ کو فوجی دستے کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں دہشتگرد گروپ کی قیادت کی تھی
Load/Hide Comments