چینی کمپنی شیاؤمی نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
بیجنگ /واشنگٹن :چین کی اسمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے امریکا کے دفاع اور خزانہ کے محکموں کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔کمپنی کی جانب سے یہ مقدمہ واشنگٹن کی عدالت میں 29 جنوری کو دائر کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ اس کا نام امریکا اس آفیشل فہرست سے نکالا جائے جس میں ایسی کمپنیوں کو شامل کیا گیا ہے جو مبینہ طور پر چینی فوج سے تعلق رکھتی ہیں
Load/Hide Comments


