ایشیاء میں لاکھوں افراد غربت کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں،ورلڈ بینک
ورلڈ بینک کے اہلکاروں نے ایک میڈیا پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ کوووڈ 19 کے پیشِ نظر ایشیا میں لاکھوں افراد غربت میں لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔یاد رہے کہ حالیہ کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں معیشت نقصان کی طرف جا رہی ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ 2007 کے اقتصادی بحران کے بعد یہ سب سے بڑا معاشی بحران ثابت ہو سکتا ہے۔ دنیا بھر کے مالیاتی اداروں نے اس حوالے سے ریلیف پیکیجز کا اعلان کر چکے ہیں،
Load/Hide Comments