کریمہ بلوچ کی شہادت پر بات کی اجازت نہ دینے پر بی این پی کا قومی اسمبلی میں احتجاج

اسلام آباد ‘بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ ‘ مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی ہاشم نوتیز ئی کر یمہ بلوچ کی شہادت پر اسپیکر کی جانب سے اسمبلی میں تقریر کی اجازت نہ دینے پر ا سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاجاً دھرنا دے رہے ہیں اس موقع پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءایم این اے آغا رفیع اللہ بھی اظہار یکجہتی کر رہے ہیں واضح رہے کہ اسمبلی اجلاس میں کریمہ بلوچ کی شہادت کے حوالے سے تقریر کی اجازت نہ دینے پر بی این پی کے اراکین اسمبلی نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں