امریکا اٹلی میں طبی سہولیات بھیجے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کرونا کے پیشِ نظر امریکا اٹلی میں طبی سہولیات فراہم کرے گا جبکہ اٹلی کے بعد امریکی میڈیکل امداد فرانس اور اسپین میں بھی جائے گا، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ 100ملین کی بڑی بھاری رقم اٹلی کو بھیچ رہا ہے تاکہ وہ کرونا کا مقابلہ کر سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں