پورا رائیونڈشہرقرنطینہ میں تبدیل
رائیونڈ، ملک میں کرونا وائرس پنجے گاڑنے لگا پورارائیونڈ شہر کو لاک ڈاؤن کردیا گیا رائیونڈ سٹی میں میڈیکل سٹورز کو بھی سیل کردیا گیا رائیونڈ تبلیغی مرکز میں تبلیغی جماعت کے ارکان موجود ہیں جن کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے سکیورٹی اداروں کے اہلکار گلیوں میں گشت کرنے لگے
Load/Hide Comments