کروناوباء خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ؐمیں داخل ہی نہیں ہوئی‘ امام کعبہ
ریاض :امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دنیا میں دو ایسی جگہیں ہیں جہاں کرونا وائرس نہیں پہنچ پایا۔کرونا وائرس کی عالمی وبا ء میں دنیا بھر سے آنے والے زائرین کے لیے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ نے ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس کہا کہ جن مقامات میں یہ وبا ء)اللہ کے حکم سے(داخل ہی نہیں ہو پائی ان میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ؐشامل ہیں
Load/Hide Comments


