جسٹس قاضی فائز عیسی کو جانتا تک نہیں، واٹس ایپ پیغام بھیجنا تو دور کی بات ہے، چوہدری سالک

لاہو ر:مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک نے جسٹس فائز عیسیٰ کو وٹس ایپ میسج کرنے کی تردید کردی ہے۔ ایک خاتون اینکر کے ٹوئٹ پر دعمل دیتے ہوئے چوہدری سالک نے کہا کہ انہوں نے کوئی واٹس ایپ میسج نہیں کیا، اینکر نے فیک نیوز ٹوئٹ کردی۔اس خبر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کو جانتا تک نہیں، انکو واٹس ایپ پر پیغام بھیجنا تو دور کی بات ہے۔ خاتوان اینکر اس خبر کے حقائق پیش کریں یا اس خبر کی تردید کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں