پی ٹی آئی کا یو ٹرن، سینیٹ ٹکٹ عبدالقادر سے واپس لے کر ظہورآغا کو دیدیا

کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان ہمیشہ اپنے پارٹی ورکرز کی سنتا ہےبلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ قادر صاحب سے واپس لے کر ظہور آغا کو جاری کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں