خضدار،27فروری کو پی ڈی ایم کا ہونے والا جلسہ کینسل
خضدار (نمائندہ خصوصی) خضدار 27 فروری کو خضدار میں ہونے والا جلسہ کینسل، پی ڈی ایم ضلعی قیادت کے مطابق سینٹ انتخابات سمیت دیگر کچھ ناگریز وجوہات کی بنا مرکزی قیادت کے حکم پر جلسہ کینسل کیاگیا ہے، نئی تاریخ کے حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہاجاسکتا۔
Load/Hide Comments


