میٹرک کے مطالعہ پاکستان سمیت مختلف مضامین کے پرچے چیک نہ ہونے کا انکشاف

کوئٹہ:بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کاکارنامہ،میٹرک کے مطالعہ پاکستان سمیت مختلف مضامین کے ہزاروں پرچے چیک نہ ہونے کاانکشاف ہواہے چیئرمین بلوچستان بورڈ ..مزید پڑھیں