9جون کو فیس و آئن لائن کلاسز کے خلاف کراچی میں تین روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، بلوچ طلبہ تنظیمیں

کوئٹہ:بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل (اسلام آباد)، بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان، بلوچ ایجوکیشنل کونسل بہاولپور اور بلوچ ایجوکیشنل کونسل کراچی نے اپنے مشترکہ ..مزید پڑھیں