گوادر پورٹ سی پیک کا سمندری دروازہ ہے، 10 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری مستقبل میں علاقائی معیشت کا مرکز ہوگی، وفاقی وزیر بحری امور

بیجنگ (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کی سربراہی میں چیئرمین گوادر پورٹ نور الحق بلوچ اور اعلیٰ سطحی پاکستانی ..مزید پڑھیں