انتخابات میں دھاندلی، نتائج کی تبدیلی، نیشنل پارٹی نے 10 فروری سے بلوچستان بھر میں احتجاج، شٹر ڈاﺅن کا اعلان کردیا

تربت(نامہ نگار) نیشنل پارٹی نے انتخابی عمل میں مداخلت، دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کے خلاف 10 فروری کو بلوچستان بھر میں احتجاجی تحریک چلانے ..مزید پڑھیں