بلوچستان میں پی پی 11، جے یو آئی 10، ن لیگ 9، آزاد 6 ، بی اے پی 4، نیشنل پارٹی 4، اے این پی 2 نشستوں پر کامیاب

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں میں سے اب تک 49نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں،پیپلزپارٹی 11،جمعیت علماءاسلام 10،مسلم لیگ(ن)9نشستوں پر کامیابی ..مزید پڑھیں