بلوچستان میں امن نہیں، ہم گھر سے باہر نہیں نکل سکتے، وزیراعلیٰ لوگوں کو اللہ کے سپرد کرنے کے بجائے اپنا کام صحیح انجام دیں، یار محمد رند

سبی (این این آئی) رکن بلوچستان اسمبلی اور رند اقوام کے سربراہ سردار یارمحمد رند نے کہا کہ ضلع بولان میں امن و امان کی ..مزید پڑھیں