فورتھ شیڈول میں نام ڈالنا قابل مذمت، ہم اپنی ہی زمین پر گھومنے پھرنے کیلئے این او سی کے محتاج بنا دیے گئے ہیں، ڈاکٹر شلی بلوچ

ت±ربت(انتخاب نیوز)بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ ان کا نام اور ان کے ساتھ چند دیگر سماجی و ..مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، الیکشن کمیشن کی امیدواروں اور ووٹروں سے فہرستوں میں اندراج کی اپیل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) عدالت عالیہ بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ضلع کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے جامع ..مزید پڑھیں

محکمہ فشریز کی ملی بھگت سے حق دو تحریک کے حمایت یافتہ ماہی گیر غیر قانونی سرکلنگ میں ملوث ہیں، پسنی فش کمپنی مالکان

پسنی (نامہ نگار) پسنی فش کمپنی مالکان اور ماہی گیر ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز پسنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ..مزید پڑھیں