حکمرانوں کے کوئٹہ کے مسائل پر ایکشن نہ لینے پراگلا دھرنا سخت اور غیر معینہ مدت کیلئے ہوگا،ہدایت الرحمان

کوئٹہ:جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کوئٹہ کے سلگتے مسائل،بدعنوانی،گیس،بجلی لوڈشیڈنگ،منشیات،بے روزگاری،بدعنوانی اورحکومتی غفلت کے خلاف ”حق دوکوئٹہ“دھرنا امیر جماعت ..مزید پڑھیں