سول ہسپتال بسیمہ کے ڈاکٹر ز اور اسٹاف کیساتھ بدمعاشی اور گالی گلوچ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ بلوچ ڈاکٹرز فورم

ہسپتال انتظامیہ دوران ِ ڈیوٹی اسٹاف کے سیکیورٹی اور کرونا SOPs پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔کوئٹہ (پ، ر) بلوچ ڈاکٹرز فورم کے مرکزی ترجمان نے ..مزید پڑھیں