مہنگائی کا جن بے قابو ہوچکا ہے،مہنگائی کی وجہ سے غربت انتہاء سے گزر چکی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

دالبندین:جمعیت علماء اسلام چاغی کے زیراہتمام مہنگائی،غربت اور بے روزگاری کیخلاف احتجاجی ریلی و چاغی مین بازار چوک پر جلسہ منعقد ہوا، جمعیت علماء پاکستان ..مزید پڑھیں