حکومت پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بل کا منصوبہ واپس لے، عالمی صحافتی و پبلشر اداروں کا مطالبہ

واشنگٹن:ورلڈ ایسوسی ایشن آف نیوز پبلشرز، انٹرنیشنل پبلشرز ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میڈیا ..مزید پڑھیں