نیٹو نے اتحاد میں شامل روسی مشن کے آٹھ ارکان کو نکال دیا
برسلز :نیٹو نے اتحاد میں شامل روسی مشن کے 8 ارکان کو نکال دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو عہدیدار نے بتایاکہ روسی ارکان غیر اعلانیہ روسی انٹیلی جنس افسران تھے۔ارکان کی بے دخلی پرروس نے بھی ردعمل کا اظہار کیا۔اس حوالے سے اعلی روسی عہدیدار لیونڈ سلوٹسکی نے کہا کہ ماسکو نیٹو مشن سے 8 روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کا جواب دے گا۔
Load/Hide Comments


