نیب نے شان علی شیخ کےخلاف کرپشن اورکرپٹ پریکٹس کے الزامات پرانکوائری شروع کردی

بہاول پور(آن لائن) بلوچستان کے سابقہ سینئرممبربورڈآف ریونیوکےخلاف نیب کی انکوائری، پراپرٹی کی تمام تفصیلات طلب کرلی گئیں، مراسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل اکاونٹیبلیٹی ..مزید پڑھیں