فسطائی حکومت نے جمہوریت، عدلیہ، آئین اور قانون کی حکمرانی کو مکمل طور پر ایک مذاق بنا کر رکھ دیا ، عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ فسطائی حکومت کی جانب سے ہماری جمہوریت، عدلیہ، آئین اور قانون کی حکمرانی ..مزید پڑھیں