گارنٹی دیتا ہوں آپ بلوچوں کے وسائل واپس کردیں یہ سب دہشتگر دی ختم ہوجائے گی، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں خطاب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آپ بلوچوں کے وسائل پر ان کے بچوں کا پہلا حق تسلیم کریں، انہیں اس بات کی عالمی اور آئینی ضمانت دیں، یہ سب دہشتگردی ختم ہوجائے گی۔بندوق کے زور پہ لوگوں کو غلام نہیں بنایا جاسکتا۔
Load/Hide Comments