پیٹرول کی قیمت 10 روپے 28 پیسے، ڈیزل میں 8 روپے 17 پیسے کمی کردی گئی
کراچی (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔، نئی قیمتوں کا اطلاق گزشتہ رات 12بجے کے بعد ہوگیا۔
Load/Hide Comments


