تربت، لاش برآمد، شناخت کیلئے اسپتال منتقل

تربت(نمائندہ انتخاب) تربت، لاش برآمد، تربت پولیس نے بی اینڈ آر کالونی سے ایک لاش برآمد کرلی ہے جسے شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے