خضدار، مولہ کنواں میں زلزلے کے جھٹکے، پہاڑوں سے بڑے پتھر زمین پر آگرے، متعدد غاریں منہدم ہوگئیں، مقامی ذرائع
خضدار (یو این اے) ضلع خضدار کی تحصیل مولہ کنواں میں زلزلے کے جھٹکے، تفصیلات کے مطابق ضلع خضدار کے تحصیل مولہ کنواں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جھٹکوں سے قریبی پہاڑوں سے بڑے بڑے پتھر لڑھک کر زمین پر آگرے اور غاریں منہدم ہوگئیں۔ تاہم کسی جانی ومالی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی
Load/Hide Comments


