رہائی فورس غیرآئینی ہے، خواجہ آصف/ وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی، شفیع جان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوکری بچانے کے لیے رہائی فورس کا اعلان کیا ہے۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ یہ غیرآئینی اور غیر قانونی فورس ہے، وفاق کے سوا کوئی فورس بنانا کسی کا استحقاق نہیں ہے۔
Load/Hide Comments


