ایران میں ممکنہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت، ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹیو وٹکوف اور جیراڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی وفد کا ایران میں ممکنہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کے لیے اسلام آباد کا طے شدہ دورہ منسوخ کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ اس دورے پر صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر کو آج پاکستان روانہ ہونا تھا۔

Boost post

اپنا تبصرہ بھیجیں