جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے آزاد کشمیر کے انتخابات مسترد،غیر جانبدار نگران حکومت قائم کرنے کا مطالبہ
آزاد کشمیر (ویب ڈیسک)جوائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آزادکشمیر میں ہونے والے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے آزادکشمیر میں ایک غیر جانبدار نگران حکومت قائم کرنے اور نئے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Load/Hide Comments


