جنوبی کوریاکو امریکہ کے انٹیلی جنس تعاون کے حوالے سے خدشات ہیں، کانگ کیونگ
سیول (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں تعینات جنوبی کوریا کی سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے اتحادیوں کے درمیان انٹیلی جنس تعاون کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے اور سیول نے ابھی تک امریکی توقعات کو مکمل طور پر پورا نہیں کیا ہے۔سفیر کانگ کیونگ وا نے واشنگٹن میں جنوبی کوریا کی پارلیمانی جانچ پڑتال (آڈٹ) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوطرفہ تعلقات میں انٹیلی جنس کا تبادلہ سب سے مشکل معاملہ ہے۔
Load/Hide Comments


