پنجگور،فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق
پنجگور :چاکر اعظم چوک تارافیس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہسپتال منتقل پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چاکر اعظم چوک کے قریب ایک شخص زخمی حالت ملا ھے جس کی شناخت لیاقت عباس ولد عباس کے نام سے ہوا ہے پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا ہے جس کی حالتِ تشویشناک بتائی جاتی ہےلیاقت عباس زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا ہے لیاقت عباس زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا ہے
Load/Hide Comments


