پاکستان نجی سطح پر ویکسین فروخت کرنے والا پہلا ملک ہوگا

اسلام آباد :پاکستان میں ایک سے دو ہفتے کے دوران روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپُٹنک Sputnik فائیود ستیاب ہوگی جس سے دیگر ملکوں کے برعکس پاکستان نجی سطح پر ویکسین فروخت کرنے والا پہلا ملک ہوگا ۔کمپنیوں کو ڈاکومنٹ میسرہیں نہ ہی عالمی سطح پر نجی سیکٹر کی جانب سے ویکسین کی قیمت طے کی گئی.روس سے کورونا ویکسین درآمدکرنے والی مقامی لیبارٹری کے ڈائریکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویکسین ایک سے دو ہفتے میں پاکستان میں دستیاب ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ اسپٹنک فائیو ویکسین 91.6 فیصد مؤثر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں