طویل عرصے بعد پی آئی اے کی کوئٹہ سے تربت کیلئے پروازیں شروع

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایک طویل عرصے بعد پی آئی اے کی کوئٹہ سے تربت کیلئے پروازیں شروع ہوگئی ہیں تاہم پی آئی اے حکام سے بات کرینگے کہ کوئٹہ سے تربت کیلئے ہفتے میں کم از کم دو پروازیں ہونی چاہیے اس طرح بکنگ میں اضافہ اور ٹریفک بڑھ جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں