انسانی تاریخ کے مہنگے ترین غلاف کعبہ کی تیاری

مکہ مکرمہ :خانہ کعبہ شریف کے غلاف کو دنیا کا منفرد ہی نہیں بلکہ مہنگا ترین غلاف بھی قرار دیا جاتا ہے۔ غلاف کعبہ انسانی تاریخ کا مہنگا ترین غلاف ہے۔ غلاف کی تیاری کا کام شاہ عبدالعزیز کمپلیکس کے زیراہتمام کیا جاتا ہے۔ غلاف کی تیاری کئی مراحل میں ہوتی ہے۔ مجموعی طور غلاف کی تیاری کے لیے 8 شعبے میں قائم ہیں اور ان شعبوں میں 200 پیشہ ور کہنہ مشق ماہر کاری گر یہ عظیم خدمت انجام دیتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں