اورنگزیب جمالدینیکو اہم عہدہ ملنے کا امکان
؎ اسلام آباد :بلوچستان عوامی پارٹی کے جنرل نشست پر امیدوار اورنگزیب جمالدینی سینیٹ نشست سے دستبردار ہوگئے جس کے بعد بلوچستان میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اورنگزیب جمالدینی کو بلوچستان حکومت میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے
Load/Hide Comments


