خضدار،ٹوڈی الٹنے سے باپ اور بیٹا زخمی
خضدار(نمائندہ انتخاب) کویٹہ کراچی قومی شاہراہ پرپیر عمر کےایریا میں ٹو ڈی کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئ کار میں سوار باپ اور 6 سالہ بیٹا زخمی زخمیوں میں محمّد اشرف ولد محمّد ابراھیم ولید ولد محمّد اشرف قوم کاکڑ سکنہ کوئٹہ کا رہائشی ہے۔
Load/Hide Comments


