بلوچ قوم کو کلچر ڈے مبارک ہو‘ اشرف غنی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدر پرویز اشرف غنی نے 2مارچ بلوچ کلچر ڈے کی مناسبت سے بلوچ قوم کومبارکباد پیش کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ بلوچ اس خطے کے باشندے ہیں۔20لاکھ بلوچ افغانستان کے نمروز وقندھار صوبے میں آباد ہیں بلوچی زبان وثقافت کافی قدیم ہے جس کو دنیا بھر کے بلوچوں نے قائم رکھا ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں